Skip to main content

What is the real surprise of Pak Army?

اصل سرپرائز کیا تھا ؟؟؟؟

انڈیا کے دو جیٹ مار گرائے گئے اور پائلٹ بھی ہمارے پاس ھے۔ کیا آپ یہ سمجھ رہے ھیں جو انڈین ھائ کمان میں ماتم کی صورتحال بنی ھوئ ھے وہ 100% ان جیٹس اور پائیلٹ کی وجہ سے ھے ؟
نہیں جناب یہ صرف اس سرپرائز کا 10% حصہ ھے۔ تو پھر اصل سرپرائز کیا تھا؟
جنرل آصف صاحب کے الفاظ پہ تھوڑا غور کرتے ھیں۔
'ہم نے مقبوضہ کشمیر میں 6 ھائ ویلیو ٹارگٹ انگیج کئے '
انگیج کرنے کا مطلب ھے وہ ٹارگٹس ہمارے جیٹس نے اپنے میزائلز پہ لاک کئے۔ جب کوئ بھی ٹارگٹ لاک ھو جاتا ھے تو اس کی تباھی یقینی ھوتی ھے۔ اگر تو ٹارگٹ موونگ ھے جیسے کوئ جیٹ یا پلین تو اس میں 1% چانس ھوتا ھے کہ بچ سکتا ھے مگر کسی انسٹالیشن کو میزائیل سسٹم پہ لاک کرنے کا مطلب اس کی 110% یقینی تباہی ھے۔
تو جناب پاکستانی جیٹس نے 6 مختلف آرمی انسٹالیشنز اور ھائ ویلیو ٹارگٹس لاک کیے ان کی مووی بھی موجود ھو گی۔ مگر ان کو تباہ کرنے کا آرڈر نہیں تھا کیونکہ پھر جنگ کی ذمہ داری ہم پہ آتی۔
اور ایل او سی کے اس پار ہمارے مسلم بھائ گزند اٹھاتے۔
اس لئے ان انسٹالیشنز کے آس پاس کھلی جگہ پہ میزائیل فائر کئے گئے۔ جو کہ ٹھیک وہیں لگے جہان مارے گئے تھے۔ اس کی بھی مووی موجود ھو گی کیونکہ یہ سٹینڈرد 
پروٹوکال ھے کی فائیٹر جیٹ کی ھر ایکٹوٹی ریکارڈ ھوتی ھے۔اور یہ 6 ھائ ویلیو ٹارگٹ ایچیو کرنے کے بعد پاکستانی شاھین بخیر عافیت واپس بھی پہنچ گئے۔
اب اس کا ایک اور بھی پہلو ھے وہ یہ کہ جب بھی میزالز کو ٹاگٹ پہ لاک کیا جاتا ھے تو اس کی اطلاع دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو بھی ھو جاتی ھے مگر اس کے بعد چند سیکنڈ ھی ملتے ھیں اور ٹارگٹ ھٹ ھو جاتا ھے۔
اب یہ ساری کاروائ انڈین ڈیفینس سسٹم نے ریکارڈ کی مگر دانتوں میں انگلیاں دبا کے دیکھا ٹارگٹ لاک ھونے کے باوجود بھی ان کو بِخش دیا گیا۔
یہ ایک قسم کی وارننگ تھی کہ ھوش کرو ورنہ۔۔۔ 
یہ تھا وہ سرپرائز جو انڈیا کو دیا گیا اور اس کی وجہ سے ان کی زبان تالو سے چپکی ھے۔
پاکستان آرمڈ فورسز ضرب عضب اورراہ نجات کی آگ میں تپ کر کندن بن چکی ھیں۔ اور یہ سب انڈیا کے گمان سے بھی اوپر لیول کی ایچیومنٹ ھے۔
فخر کریں اپنی آرمڈ فورسز پر اور دعاوں میں یاد رکھیں۔
پاکستان آرمڈ فورسز زندہ باد پاکستان پائندہ باد


Popular posts from this blog

Ant ‎Goodness ‎and ‎Talent ‎| ‏چیونٹیوں ‏کی ‏خوبیاں ‏

سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ چیونٹیاں اناج اور بیجوں کو جمع کرنے کے بعد! ان کو زمین میں لے جانے اور انہیں زمین کے اندر اپنے بِلوں میں رکھنے سے پہلے دو حصوں میں توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر اناج و بیج دو حصوں میں تقسیم نہ کیا جائے تو وہ زمین کے اندر ہی پھوٹ جاتا ہے ہرا ہوجاتا...  انھوں نے حیرت سے کہا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں، کیونکہ ایک دھنیا کا بیج ہی ہے جو دو حصوں میں بٹنے کے بعد بھی پھوٹ سکتا ہے، اس لیے چیونٹیاں اس کو چار حصوں میں کاٹ کر تقسیم کرتی ہیں پھر اپنے بلوں کے اندر محفوظ کر کے رکھتی ہیں.... سوچنے کی بات..! ان سب کو یہ کس نے سکھلایا...؟ یقیناً میرے اور آپ کے بلکہ ساری کائنات کے وحدہ لاشریک رب نے تو اس کی پاکی بیان کیجیے.... (#روایات_فیس_بکیہ_سے_ایک) سبحان الله وَ بِحَمدہ سبحان اللہ العظیم...

Labour Day ‎- مزدوروں کا ‏عالمی ‏دن

حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا: مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دو۔ (ابن ماجہ، السنن، 175:2) ‏محنت کش کو اللہ تعالیٰ نے اپنا دوست قرار دیا ہے اور مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اللہ کے رسول ﷺ نے ہاتھ سے کمائے گئے  رزق کو بہترین روزی قرار دیا، مزدور کی خوشحالی میں ترقی اور معیشت کی بحالی ہے ‎#LabourDay #labourday

The Three Mountains Junction View Point

The Three Mountains Junction View Point 1- #karakoram 2- #himalaya 3- #hindukash #pharonkikasam #junction #river #hunza #skardu #pakistan #touroftheworld #gilgit #indusriver