Posts

Showing posts with the label Stories

Mere Nabi S.A.W.W Kitne Shafeeq Hain.

Image
یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھو کچھ بھی نہ پڑھا
ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
یا اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک …

Jab Nahaana Kuffur Samjha Jata Tha

Image
یورپ میں نہانا کفر سمجھا جاتا تھا،یورپ کے لوگوں سے سخت بدبو آتی تھی! روس کے بادشاہ قیصر کی جانب سے فرانس کے بادشاہ لوئیس چہاردہم کے پاس بھیجے گئے نمائندے نے کہا کہ ” فرانس کے بادشاہ کی بدبو کسی بھی درندے کی بدبو سے زیادہ متعفن ہے”، اس کی ایک لونڈی تھی جس کا نام” مونٹیاسبام” تھا جو بادشاہ کی بدبو سے بچنے کے لیے اپنے اوپر خوشبو ڈالتی تھی۔ دوسرطرف خود روسی بھی صفائی پسند نہیں تھے، مشہور سیاح ابن فضلان نے لکھا ہے کہ ” روس کا بادشاہ قیصر پیشاب آنے پر مہمانوں کے سامنے ہی شاہی محل کی دیوار پر پیشاب کرتا ہے ، چھو ٹے اور بڑے پیشاب دونوں کے بعد کوئی استنجا نہیں کرتا، ایسی گندی مخلوق میں نہیں دیکھی”۔ اندلس میں لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے والی ملکہ” ایزا بیلا” ساری بیلا” ساری زندگی میں صرف دو بار نہائی،اس نے مسلمانوں کے بنائے ہوئے تمام حماموں کو گرادیا۔اسپین کے بادشاہ “فلیپ دوم” نے اپنے ملک میں نہانے پر مکمل پابندی لگا رکھی تھی، اس کی بیٹی ایزا بیل دوئم نے قسم کھائی تھی کہ شہروں کا محاصرہ ختم ہونے تک داخلی لباس بھی تبدیل نہیں کرے گی اور محاصرہ ختم ہونے میں تین سال لگے،اسی سبب سے وہ مرگئی۔ یہ ان …

Beautiful Story of Hazrat Hizar (A.S) and Sultan Mahmood Ghaznavi

Image
سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا. دربار  میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..
سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا .
سلطان نے شرط منظور کر لی  اس شخص کو چلہ کے لیے بھج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا.
6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا اور پوچھا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید  لگیں گے.
مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود کے دربار میں اس شخص کو دوبارہ پیش کیا گیا تو بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا.... ؟
یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں  حضرت خضر علیہ السلام میں نے آپ سے جھوٹ بولا .... میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا بچے بھوک سے مر رہے تھے اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا…

Aik Aalim-e-Deen Imamat ki Nokri Se Bezaar Kiu?

Image
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ 44 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﻓﺮ ﺍ ﺋﺾ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﮮ ﺭﻫﮯ ﺗﮭﮯ ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﯾﮧ ﻓﺮﺍئض 27 ﺳﺎﻝ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ﺭﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﮰ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺩﺍﻋﯽ ﺍﺟﻞ ﮨﻮﮰ ، ﺍﺏ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻭﮨﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﺣﺎﻓﻆ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﮐﻮﺳﻮﮞ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻟﮕﯽ ،
ﻣﮕﺮ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻓﻆ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺳﮯﺩﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﭘﺮ ﻏﻢ ﮐﮭﺎ ﺋﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎﺗﮭﺎ ، ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺗﮩﯿﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺍ ،
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ،ﺍﺱ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﭘﯿﮍھیﻧﺴﻞ ﮐﻮ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ،ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﭘﺮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮ ﮐﮯھی ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﮔﺎ ، ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﺝ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺮﻭﭦ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺱ ﻟﮯﮐﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ،
ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺣﺎﻓﻆﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻓﺮﻭﭦ ﮐﻮ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﮐﮭﻼﯾﺎ ،
ﺩﻭﺍ ﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﺴﺐ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﺩﯼ ،
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺣﺴﺐ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﺣﺎﻓﻆ ﺻﺎﺣﺐ(بیٹے) ﮐﻮ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯼ،
ﻋﺼﺮ ﺳﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﻌﺪ ﻧﻤﺎﺯ ﻋک ﺗﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﯿﺴﮯ…

Koi Kisi ka Hamesha Saath Nahi Deta.

Image
"مجھ سے محبت کے دعویدار ہی ایک دن مجھے بھی زمین بوس کر آئینگے"

پچھلی شام کی بات ہے کہ میرے پاس ایک کال آئی اور مجھے اطلاع دی گئی کہ میرے پیارے کزن، بچپن کے دوست کو اللہ تعالی نے ایک بہت معصوم سا بہت پیارا سا بیٹا عطا کیا ہے لیکن ساتھ ہی بری خبر یہ دی کہ اس معصوم بچے نے اس دنیا میں آنکھ ہی نہیں کھولی۔ میں یہ خبر سنتے ہی امی جان کو لیکر کزن کے گھر پہنچا تو دیکھا کہ اس معصوم سے بچے کو کفن میں لپیٹ رکھا ہے، کفن کھول کر جب اس کا چہرہ دیکھا تو بہت ہی پیارا اور خوبصورت بچہ تھا لیکن اللہ کو جو منظور تھا اس میں ہم کر بھی کیا کرستکے تھے۔ تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ آواز آئی کہ چلو قبرستان لے چلتے ہیں اور بچے کے باپ یعنی میرے کزن نے بچہ کی لاش کو گود میں لیا اور ہم قبرستان کی طرف چل پڑے۔ قبرستان جانے کہ بعد قبرستان میں جگہ ڈھونڈنے لگے چونکہ قبرستان بہت چھوٹا سا تھا تو جگہ ڈھونڈنے میں تھوڑا وقت لگ گیا اور آخرکار قبرستان کے ایک کونے میں جگہ نظر آئی تو وہاں میرے انکل نے قبر کھودنا شروع کی اور دیکھتے ہی دیکھتے قبر مکمل کھود لی اور میرے ہے سامنے اس معصوم بچے کو اس کے دادا جان نے اپنے ہاتھوں س…

One Think for Changing System

Image
ایک سوچ
میں بس اسٹاپ پہ کھڑا اس شخص کو جو دیکھنے میں کافی ہینڈسم اور پڑھا لکھا نظر آرہا تھا کافی دیر سے گھوررہا تھا
 کیونکہ وہ شخص اتنی ہی دیر سے بس اسٹاپ کھڑی اپنے چھوٹے سے بچے کے ساتھ ایک اکیلی خاتون کو مسلسل گھورے جارہا تھا جو کچھ ہی فاصلہ پر کھڑیں تھیں، تھوڑی ہی دیر میں ای بس کو خاتون نے رکنے کا اشارہ کیا، بس اسٹاپ پر آکر رکی اور خاتون بس میں سوار ہوگئی، خاتون تو چلی گئی لیکن میں اس شخص کو گھورنا نہیں چھوڑا کیونکہ میری نیت اس اس بات کا احساس دلانا تھا کہ کسی کو کسی کا گھورنا کس قدربرا لگ سکتا ہے اور ہوا بھی یہی ٹھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ وہ شخص میری طرف آیا اور آتے ہی میرا گیریبان پکڑلیا، میں نے پیچھے ہٹتے ہوئے اس سے کہا ارے بھائی کیا ہوا؟ چھوڑیں میرا گریبان، بلاوجہ میں گلے پڑرہے ہیں۔ اس نے کہا ابے تو مجھے اتنی دیر سے کیوں گھوررہا ہے؟ میں نے کہا، کیا ہوا بھائی آپکو دیکھنا گناہ ہے کیا؟ جب آپ بس اسٹاپ پہ کھڑی اس خاتون کو گھورہے تھے تو میں آپ کو گھورنے لگا اس میں کیا مضائقہ؟ جب آپ کو کسی پرائی عورت کو دیکھا اور گھورنا برا نہیں لگتا تو میرا آپ کو گھورنا برا کیوں لگا؟ شرمندگی کے احساس کے…

Last Azaan Hazrat Bilal R.A

Image
حضرت بلال کی آخری اذان جسے ﺳﻦ ﮐﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺭﻭ ﺩﯾﺎ:ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﮐﮯ ﻭﺻﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ نے قسم کھائی کے میں آج کے بعد، میں اذان نہیں دوں گا "کیونکہ اگر نبی ﷺ کا دیدار نہیں تو اذان بھی نہیں"مدینے میں رہنا مشکل ہوا تو ملک شام چلے گئے. 6 مہینے مدینے لوٹ کر نہیں آئے تو اللہ کے نبی ﷺ خواب میں ملے اور فرمانے لگے.ﺍﮮ ﺑﻼﻝ.. ﯾﮧ ﮐﯿﺎ بے ﻭﻓﺎﺋﯽ؟ ہمارے شہر آنا ہی چھوڑ دیا؟ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کو یوں لگا کے آپ ﷺ ابھی حیات ہیں اور بلا رہے ہیں تو آپ نے ﺍﻭﻧﭩﻨﯽ کو تیار کیا، 7دن اور 7رات سوائے نماز اور حاجت کے آپ کہیں نہیں رکے، چل سو چل.. چل سو چل..جیسے ہی ﻣﺪﯾﻨﮧ پہنچے تو شور مچا دیا کہ یا رسول اللہ میں آ گیا یا رسول اللہ میں آ گیا.. آگے دیکھا تو قبر مبارک، آپ ﷺ تو تھے نہیں تو غش کھا کر قبر پر گر گئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہ ﷺ میں تو آ گیا آپ کہاں چلے گئے..؟؟ﻣﺪﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ آگ کی طرح ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﻣﺆﺫﻥِ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ واپس مدینہ تشریف لے آئے ﮨﯿﮟ.نماز کا وقت آ گیا اور سارے مدینے والوں کی خواہش کے آج حضرت بلال اذان دے لیکن سب کو پتا ہے کہ بلال قسم کھا چکا ہے کے اذان نہیں د…