حدیثِ مبارکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائے گی۔ سنن الترمذی اہلیان محبت کے ساتھ گھر پر افطاری ♥️ بروز جمعرات 7اپریل2022, 5رمضان 1443 ہجری اج میں نے محبت کرنے والے لوگوں میں سے صرف چند لوگوں کو افطاری کی دعوت دی اور انکے لئیے افطاری کا اہتمام کیا، سب سے پہلے تو شکریہ ادا کرتا ہوں میری پوری فیملی، امی ابو، بھائی عمران اور یاسر اور بلخصوص بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اتنی خوبصورت افطاری کا اہتمام کیا🥰 سب کچھ اتنی محنت سے بنایا، میری فیملی ہی میری طاقت ہے، اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے آمین Video Link👇👇 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=840476657345155&id=100002481503182 افطاری میں خصوصی شرکت کرنے پر صدر تحریک منہاج القرآن کورنگی محترم نعیم مبارک اور منہاج یوتھ لیگ کراچی کے صدر محترم شاہد حسین راجپوت اور منہاج یوتھ لیگ کراچی زون کے معزز ممبران میں سے محمد سلمان، ...
Vlogger | Social Worker | Social Media Activist I'm Sarim Noor and this is my Official Blog.