Skip to main content

اہلیان محبت کے ساتھ گھر پر افطاری ♥️

حدیثِ مبارکہ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائے گی۔
سنن الترمذی

اہلیان محبت کے ساتھ گھر پر افطاری ♥️
بروز جمعرات 7اپریل2022, 5رمضان 1443 ہجری 

اج میں نے محبت کرنے والے لوگوں میں سے صرف چند لوگوں کو افطاری کی دعوت دی اور انکے لئیے افطاری کا اہتمام کیا، سب سے پہلے تو شکریہ ادا کرتا ہوں میری پوری فیملی، امی ابو، بھائی عمران اور یاسر اور بلخصوص بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اتنی خوبصورت افطاری کا اہتمام کیا🥰 سب کچھ اتنی محنت سے بنایا، میری فیملی ہی میری طاقت ہے، اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے آمین

Video Link👇👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=840476657345155&id=100002481503182


افطاری میں خصوصی شرکت کرنے پر صدر تحریک منہاج القرآن کورنگی محترم نعیم مبارک اور منہاج یوتھ لیگ کراچی کے صدر محترم شاہد حسین راجپوت اور منہاج یوتھ لیگ کراچی زون کے معزز ممبران میں سے محمد سلمان، سید ارسلان، اور منہاج یوتھ لیگ کورنگی کے ممبران میں سے میں سے محترم شہباز نظامی، محترم قدیر احمد، محترم سلیم اور  اور دوست احباب میں سے رمیز احمد، اویس اسلام، علی نواب، راجہ سکندر، فضیل انصاری اور متین کا دل کی اتہا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اور جو ممبران مصروفیات اور پہلے سے کہیں اور کی Commitment کی وجہ سے نہیں آسکے پر انہوں نے اپنی محبت کا اظہار کیا اس پر انکا شکریہ ادا کرتا ہوں، جبکہ میں نے ہی بہت تاخیر سے بلکل آخری وقت پر ان کو دعوت دی۔ آخر میں بلخصوص ناظم تحریک منہاج القرآن کراچی محترم مرزا جنید علی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو کہ بہت ہی ضروری مصروفیات کی باعث پہنچ تو نہ سکے پر اپنی محبت کے ساتھ خوبصورت کیک کا تحفہ گھر والوں کے لیے ضرور بھیجا، بہت شکریہ سر
اللہ تعالیٰ سب کے نصیب اچھا کرے، سب کو ڈھیروں خوشیاں ملے، زندگی کی ہر راہ میں اللہ تعالیٰ کامیابیاں عطا کرے اور یہ محبت و شفقت ہمیشہ قائم و دائم رہے، سب کو صحت و تندرستی و لمبی عمر عطا کرے، اور سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

#sarim_noor #iftari #ramadan

Popular posts from this blog

Blue Water Lake (Jheel) | New Discovery of Sarim Noor | Pakistan's Largest Lake | Program KHOJ | Team ORS

New Discovery of Team KHOJ: Team Khoj has discovered a very beautiful tourist site. Team KHOJ has Discovered a very beautiful, clean, and freshwater lake in very nearest to Karachi City. Karachians can go to this lake easily and get enjoy this beautiful lake in summer. Keenjhar Jheel is a very popular place in Sindh, and every karachians is going there. Keenjhar Jheel, also called karli jheel, but keenjhar jheel situations are very bad, very dusty, and a huge of people every day during the season and also very expensive. that's why Sarim Noor decided to discover a new tourist site like kenjhar jheel. Sarim Noor went with Team Khoj went to the opposite side of keenjhar jheel by boat, and they discovered a very beautiful place for tourists. this place is called Gajjo Point and many other names, but simply, this is the opposite side of Keenjhar Jheel. There is no huge number of people. The water is very clean and has no dust and no rush, you can enjoy and spend a beautiful time and ...

Sadqa Ke Ihkaam ‎| صدقہ کے کیا احکام ہیں

*السلام علیکم! مفتی صاحب صدقہ کے کیا احکام ہیں؟ کیا صرف بکرا ذبح کر کے تقسیم کرنا ہی صدقہ ہے؟ اگر بکرا ذبح کرنا ہی صدقہ ہے تو کیا یہ صرف مدرسہ میں دیا جائے گا یا خود ذبح کر کے بانٹ دیا جائے؟* سائل: محمد علیمقام: کراچی تاریخ اشاعت: 30 مارچ 2017ء زمرہ: صدقات | صدقہ فطر جواب: اﷲ ورسول کی رضا کے لئے ہر نیک کام سرانجام دینا صدقہ ہے، لیکن اﷲ کی راہ میں مال خرچ کرنا صدقہ کے لئے زیادہ مشہور ومعروف ہو گیا ہے۔ صدقہ کی تین اقسام ہیں: فرض: صاحب نصاب پر زکوٰۃ اور زمین میں فصل کی پیداوار پر عشر فرض ہیں۔ واجب: نذر، صدقہ فطر اور قربانی وغیرہ نفل: عام خیرات وصدقات جو کوئی بھی مسلمان اﷲ و رسول کی رضا کی خاطر مال خرچ کرے یا کوئی بھی نیک کام کرے، نفل صدقات میں شامل ہے۔ فرض اور واجب صدقات کے مصارف قرآن وحدیث میں بیان کر دئیے گئے ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَالْمَسٰکِيْنِ وَالْعٰمِلِيْنَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُهُمْ وَفِی الرِّقَابِ وَالْغَارِمِيْنَ وَفِيْ سَبِيْلِ اﷲِ وَابْنِ السَّبِيْلِ ط فَرِيْضَةً مِّنَ اﷲِ ط وَاﷲُ عَلِيْمٌ حَکِيْمٌo بے شک صدقا...

Ant ‎Goodness ‎and ‎Talent ‎| ‏چیونٹیوں ‏کی ‏خوبیاں ‏

سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ چیونٹیاں اناج اور بیجوں کو جمع کرنے کے بعد! ان کو زمین میں لے جانے اور انہیں زمین کے اندر اپنے بِلوں میں رکھنے سے پہلے دو حصوں میں توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر اناج و بیج دو حصوں میں تقسیم نہ کیا جائے تو وہ زمین کے اندر ہی پھوٹ جاتا ہے ہرا ہوجاتا...  انھوں نے حیرت سے کہا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں، کیونکہ ایک دھنیا کا بیج ہی ہے جو دو حصوں میں بٹنے کے بعد بھی پھوٹ سکتا ہے، اس لیے چیونٹیاں اس کو چار حصوں میں کاٹ کر تقسیم کرتی ہیں پھر اپنے بلوں کے اندر محفوظ کر کے رکھتی ہیں.... سوچنے کی بات..! ان سب کو یہ کس نے سکھلایا...؟ یقیناً میرے اور آپ کے بلکہ ساری کائنات کے وحدہ لاشریک رب نے تو اس کی پاکی بیان کیجیے.... (#روایات_فیس_بکیہ_سے_ایک) سبحان الله وَ بِحَمدہ سبحان اللہ العظیم...