Who has killed peoples most of in the world's history?

دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟


ھٹلر
آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟
Image result for hitler terrorism
وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا



 جوزف اسٹالن
Image result for jozaf stalin terrorism
اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟



ماوزے تنگ
Image result for ‫ماوزے تنگ‬‎
اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا
کیا وہ مسلم تھا؟



مسولینی
Image result for ‫مسولینی‬‎
چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟


اشوکا
Related image
اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا
کیا وہ مسلم تھا؟



جارج بش
Image result for george bush iraq war
کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے
انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا



آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتےھیں
 جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے


چند اور حقائق


Image result for 1st world war
پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا
 سبب غیر مسلم تھے


Image result for 2nd world war
دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور
 سبب؟ غیرمسلم


Image result for nagasaki
ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم


Related image
ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم


Related image
بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب
غیرمسلم


Related image
عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب
بھی غیر مسلم



افغانستان
Image result for afghanistan war

فلسطین
Image result for palestine war

 اور برما
Related image
 میں خانہ جنگی کا سبب؟
غیرمسلم 


Related image
کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم 



خلاصہ یہ کہ
کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں
اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں
اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں 
اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی "اسلامی فیکٹری " میں نھیں بنے 
ان حقائق کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہئے