اہم اعلان۔۔۔متوجہ ہوں
کی طرف سے پاکستانی عوام کو ڈیمورالائز کرنے کے لیے انیشلی چھ ہزار آئی ڈیز مختلف سوشل میڈیا فارمز فیسبک،ٹویٹر،انسٹاگرام اور یوٹیوب پر لانچ کر دی گئیں ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ انڈین سائبر سیلز پاکستان میں موجود اینٹی آرمی ایلمنٹس کو ایکٹو کر چکے ہیں جو خاص طور پر سوشل میڈیا پر عوام کو ڈیمورال کرنے کا کام کریں گے۔۔۔!!!
تمام سوشل میڈیا پر موجود احباب ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،دشمن پراپیگنڈہ وار،،ڈس انفارمیشن وار سٹارٹ کر چکا ہے،جنگ کے متعلق کوئی بھی خبر کسی بھی قسم کی غیر مصدقہ خبر جس میں پاکستان پر حملہ،پاکستانی جوانوں کی شہادت یا کوئی بھی ایسی چیز جس سے عوام ڈی مورال ہو آگے فارورڈ نہ کریں کسی بھی صورت میں۔۔۔۔یاد رکھیے یہ جنگ ہے نادان دوست کا کردار نہ نبھائیے۔۔۔دشمن کا کام آسان نہ کریں،جعلی ویڈیوز تصاویر آگے نہ پھیلائی جائیں،جھوٹی خبریں فارورڈ نہ کی جائیں۔۔۔۔
صرف آئی ایس پی آر کے آفیشل اکاؤنٹس سے آنے والی معلومات ہی مصدقہ مانی جائیں،اس میں بھی کنفرم کریں کہ آفیشل اکاونٹ ہی ہو جعلی نہیں،اس کے علاوہ تمام تر جھوٹی نیوز،جھوٹا پراپیگنڈہ جہاں بھی نظر آئے فوری طور پر اسے فیک اکاونٹ رپورٹ کریں
ایک ذمہ دار شہری ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں،بھیڑ چال کا شکار ہو کر اس جنگ میں دشمن کا ساتھ نہ دیں۔۔۔۔