Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Poetry

Wo Kehti Hai Suno Janaa - Sarim Noor Urdu Poetry

میری لکھی پہلی اردو شاعری "وہ کہتی ہے سنو جاناں" جو کہ میں نے اپنی ہی آواز ویڈیو میں ریکارڈ کی ہے ، سن کر کمنٹ میں لازمی بتائیں کہ آپ کو کیسی لگی اور میرے چینل کو بھی لازمی سبکرائیب اور بیل آئیکون پر لازمی کلک کردیں۔ شکریہ

Ao Tumhe Bataon Mera Tahir Kon Hai

وہ کہہ رہا تھا میرا طاہر شہنشاہِ خطابت ہے لہجے میں زرا دیکھو اجب سی اک بلاغت ہے جو اس کا روپ دیکھو تو ایماں کی حلاوت ہے جو اس سے بات کرلو تو دنیا سے بغاوت ہے وہ مجھ سے کہہ رہا تھاکہ! ارے تم تو بِکے وے ہو تمہیں کیامیں سمجھاوں ُاب کس کام کے تم ہو؟ کہا میں نے بھی پِھر اس سے کہ سُن میرا طاہر مجدد ہے قلندر ہے خطابت ان کے در کی اک ادنا سی کرامت ہے نبیِ پاک کاصدقہ اِس وقت کی امامت ہے وہ ایسا بادشاہ ہے جو درِ زہرا کا نوکر ہے علی پے جان دیتا ہے معارف کا سمندر ہے لرزاں ہیں حاکم بھی جرات ہے شجاعت ہے وہ جب بھی بات کرتا ہے لگے رحمت کا پیکر ہے اللہ سے میلاتا ہے دمادم مست قلندر ہے زمانے یاد رکھیں گے زمانہ وہ تو آئے گا ابھی دیکھو جہاں بھی تم زمانہ اُس کا خوگر ہے تیرے الفاظ کو چوموں کہا تو نے بِکائو ہوں بہت مقبول ہو عاجز جو وہ کہہ دیں سگِ در ہے