Skip to main content

To understand life better, why you have to go to 3 locations?

 

Beautiful Message

خوبصورت پیغام

A rich man looked

through his window and

saw a poor man picking

something from his

dustbin ... He said, Thank

ALLAH (swt) I'm not poor;

ایک امیر آدمی نے اپنی کھڑکی سے ایک غریب آدمی کو کوڑادان سے کچھ چیز یں

اٹھاتے دیکھ کر رب تعالی کا شکر ادا کیا کہ

میں غریب نہیں

The poor man looked

around and saw a naked

man misbehaving on the

street ... He said, Thank

ALLAH(swt) I'm not mad;

غریب آدمی نے ایک الف ننگے آدمی کو

الٹی سیدھی حر کتیں کرتے دیکھ کر رب

تعالی کا شکر ادا کیا کہ میں پاگل نہیں

The mad man looked

ahead and saw an

ambulance carrying a

patient ... He said, Thank

ALLAH(swt) am not sick;

ایک آدمی نے اپنے سامنے ایک ایمبولینس

میں ایک مریض کو دیکھ کر رب تعالی کا

شکر ادا کیا کہ میں مریض نہیں

Then a sick person in

hospital saw a trolley

taking a dead body to the

mortuary ... He said,

Thank ALLAH(swt) I'm not dead;

پھر ایک مریض شخص نے اسپتال میں

ایک مردہ شخص کو ٹرالی پر لے جاتے دیکھ

کر رب تعالی کا شکر ادا کیا کہ میں زندہ ہوں

Only a dead person

cannot thank ALLAH(swt);

فقط ایک مردہ شخص کسی صورت

رب تعالی کا شکر ادا نہیں کر سکتا

Why don't you thank

ALLAH(swt)

today for all your

blessings and for the gift

of life ... for another

beautiful day;

تم آج رب تعالی کا اس کی نعمتوں

پر شکر ادا کیوں نہیں کرتے؟ کہ اس عظیم ہستی نے تمھیں تحفہ میں ایک اور

خوبصورت دن دے دیا

What is LIFE?

To understand life better,

you have to go to 3

locations:

زندگی کیا ہے ؟

زندگی کو سمجھنے کے لئے تمہیں

تین (3) مقامات پر جانا ہوگا

  1. Hospital

  2. Prison

  3. Cemetery

1.اسپتال

2.جیل

3.قبرستان

At the Hospital, you will

understand that nothing

is more beautiful than

HEALTH.

اسپتال میں تم "صحت" کو سب سے

زیادہ خوبصورت جانو گے

In the Prison, you'll see

that FREEDOM is the

most precious thing

جیل میں جا کر انسان آزادی کو

سب سے زیادہ بہتر جانے گا

At the Cemetery, you will

realize that life is worth

nothing. The ground that

we are walking on today will be our

roof tomorrow.

اور قبرستان جا کر انسان سمجھے گا

کہ آج جس مٹی پر چل پھر رہا ہے کل یہی

مٹی اس کی چھت ہو گی

Sad Truth: We all come

with Nothing and we

will go with Nothing...

Let us, therefore, remain

humble and be thankful &

grateful to ALLAH(swt) at all

times for everything.

اصل حقیقت اور سچ

ہم سب جب اس دنیا میں آئے تھے تو خالی ہاتھ تھے اور جب اس دنیا کو چھوڑ کر

جائیں گے تو خالی ہاتھ ہونگے

اس لئے ہمیں ہر وقت اور ہر حال میں

اللہ سبحان وتعالی کا شکر گزار اور

ممنون ہونا چاہئے

Could you please share

this with someone else,

and let them know that

ALLAH(swt) loves them ?

کیا آپ اپنے احباب کو یہ پیغام دینا

پسند کریں گے کہ اللہ سبحان وتعالی

ان سے محبت کرتا ہے؟


96% of people won't

share it, but if you are 1

of 4% share this truth to

your friends.


96%(چھیانوے فی صد) اس پیغام کو آگے

نہیں بھیجیں گے آپ ان بقایا %4

میں (چار فی صد) سے ایک ہیں

جو اس پیغام کو انشاءاللہ اپنے احباب کو بھیجیں گے



Popular posts from this blog

Who has killed peoples most of in the world's history?

دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟ ھٹلر آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟ وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا  جوزف اسٹالن اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟ ماوزے تنگ اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا کیا وہ مسلم تھا؟ مسولینی چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟ اشوکا اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا کیا وہ مسلم تھا؟ جارج بش کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں  جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے چند اور حقائق پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا  سبب  غیر مسلم تھے دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور  سبب؟ ...

General Knowledge - Questions Answers

  📚* جنرل نالج بہترین سوالات و جوابات سوال : وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟ جواب: جرمنی میں۔ سوال: وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟ جواب: چمگاڈر۔ سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟ جواب: چین۔ سوال: وہ کونسا جانور ہے جس سے شیر بھی ڈرتا ہے ؟ جواب: سیمیہ (شکونڑ)۔ سوال: وہ کونسے جانور ہے جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟ جواب: گدھ اور بندر۔ سوال: اس مکڑی کا نام بتائیں جو ۳۰ سال تک زندہ رہ سکتی ہے؟ جواب: ٹرنٹولا نامی مکڑی۔ سوال: انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کونسی ہے ؟ جواب: مکڑی ، ڈولفن اور چمنیزی بندر۔ سوال: بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں ؟ جواب: دو۔ سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے ؟ جواب: کویت۔ سوال: چین کی سرحدیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں ؟ جواب: ۱۳ ملکوں سے۔ سوال: کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے ؟ Mount Godwin Austen :جواب سوال: پرندوں کا درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟ جواب: ۱۱۲ درجہ فارن ہائیٹ۔ سوال: اس روشنی کا نام بتائیں جو ایک شہد کی مکھی تو دیکھ سکتی ہے مگر انسان ن...

Blue Water Lake (Jheel) | New Discovery of Sarim Noor | Pakistan's Largest Lake | Program KHOJ | Team ORS

New Discovery of Team KHOJ: Team Khoj has discovered a very beautiful tourist site. Team KHOJ has Discovered a very beautiful, clean, and freshwater lake in very nearest to Karachi City. Karachians can go to this lake easily and get enjoy this beautiful lake in summer. Keenjhar Jheel is a very popular place in Sindh, and every karachians is going there. Keenjhar Jheel, also called karli jheel, but keenjhar jheel situations are very bad, very dusty, and a huge of people every day during the season and also very expensive. that's why Sarim Noor decided to discover a new tourist site like kenjhar jheel. Sarim Noor went with Team Khoj went to the opposite side of keenjhar jheel by boat, and they discovered a very beautiful place for tourists. this place is called Gajjo Point and many other names, but simply, this is the opposite side of Keenjhar Jheel. There is no huge number of people. The water is very clean and has no dust and no rush, you can enjoy and spend a beautiful time and ...