Labour Day ‎- مزدوروں کا ‏عالمی ‏دن

حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا:
مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دو۔
(ابن ماجہ، السنن، 175:2)
‏محنت کش کو اللہ تعالیٰ نے اپنا دوست قرار دیا ہے اور مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اللہ کے رسول ﷺ نے ہاتھ سے کمائے گئے  رزق کو بہترین روزی قرار دیا، مزدور کی خوشحالی میں ترقی اور معیشت کی بحالی ہے


‎#LabourDay







#labourday