میجر جنرل آصف غفور 2019 میں تاریخی جملے 🇵🇰 🦌💪
ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کیلئے تیاری کی اور آپ ہی کیلئے تیار بیٹھے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اگر جنگ ہوئی تو ہم حیران نہیں ہوں گے آپ کو حیران کر دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
آخری سانس اور گولی تک ملک کا دفاع کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم اللّه اکبر سے شروع کرکے الحمداللہ پر ختم کرنے والے لوگ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ریٹائر صرف رینک ہوتا ہے مگر فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم آپ کو سرپرائز دیئے گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم اندرونی اور بیرونی ملک دشمن کو بھرپور جواب دیئے گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا انداز اور وقت پر دشمن کو جواب 2019 آئی ایس پی آر پوری دنیا کی نظریں رہی اور ماشاءاللہ دشمن نے تعریف بھی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کو جو بھی کہا وہ 24 گھنٹے میں کر کے دیکھایا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور انٹرنیشنل لیول پر سب سے زیادہ نظر میں رہئے، افواج پاکستان کی ترجمانی کرنے والے بہتر ترجمان میجر جنرل آصف غفور رہئے ہیں، نوجوانوں کو بھی ساتھ چلایا ہے اور اس وقت پورے ملک کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں بھی ڈی جی آئی ایس پی آر فین موجود ہیں، 2019 پوری دنیا میں افواج پاکستان نے توجہ حاصل کی، افواج پاکستان کے ترجمان نے پوری فوج اور قوم کی بھی ترجمانی کی، ایک وقت پر سب کو جوڑ کر رکھنا یہ ذمہ داری ترجمان پر ہوتی ہے اور ڈی جی نے رات دن محنت کر کے زبردست انداز میں کامیابی حاصل کی، آج قوم اور فوج ایک ساتھ کھڑے ہیں الحمداللہ،، افواج پاکستان نے دشمن کو اس کی ہی سازش میں لپیٹ دیا ہے، ہمیں فخر ہے اپنی افواج پر اور ہمیں فخر ہے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت پر پوری فوج پر،،، باجوہ ڈاکٹرائن تکمیل پاکستان ہے اور ان شاءاللّه یہ مشن ضرور پورا ہوگا، ہم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ 9 سال سے کھڑے ہیں ان شاءاللّه آگے بھی اپنی افواج کی عزت کا دفاع کرتے رہئے گے، افواج پاکستان سے ہمارا محبت کا رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوسکتا، ان شاءاللہ،،،
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد