Skip to main content

Posts

Waqia Karbala and Shahdat e Imam Hussain A.S

Waqiya Karbala and Shahdat e Imam Hussain #karbala #muharram #imamhussain Topics Covered in this Video 👆: 04:15 Hazrat Muaawiya R.A Ki Yazeed ko Nasihat 04:42 Yazeed Kiu Hazrat Hussain A.S ki Bait Chahta Tha Aur Hazrat Hussain A.S ne Yazeed ki Bait Kiu Nahi Ki ? 06:20 Hussain O Minni Wa Ana Minal Hussain ka Matlab? 06:53 Shah Ast Hussain Badshah Ast Hussain 07:22 Shahdat e Hazrat Ali Akbar A.S 07:41 Shahadat e Abbas e Alamdar A.S 07:57 Shahadat e Masoom Ali Asghar A.S 08:30 Shahdat e Hazrat Hussain A.S 08:48 Shahdat ke Baad  09:14 Qarbala ke Baad 11:45 Umar bin Saad Kon tha? 12:53 Dialogs between Hazrat Hussain A.S & Omar Bin Saad 13:51 Hazrat Hussain ne Hajj Kiu Nahi kia? 14:30 Safar e Karbala 15:07 Hazrat Hussain A.S aur Yazeed Maloon ka Kirdar 15:54 Hazrat Hussain A.S ne Yazeed ki Bait ke Bajaye, Qurbani Kiu di? 16:07 Ittehad Bain-ul-Maslimeen

Kababjees Horror Cafe | Program KHOJ | ORS Vlog | Team ORS | Sarim Noor

New Explore of Sarim Noor Disclaimer: Hi Viewers, Please don't watch this video under eighteen age viewer's especially those who are sick, heart patients, or those who afraid from horror scenes. Because it has a very scary scene but this scary scene is not to scare you all, actually all scenes really happen in this restaurant and their purpose is only for fun and entertainment. And who are scaring the people they are normal human beings like us and because this is the atmosphere of this restaurant, they scare people for fun and humor by wearing such clothes. Disclaimer in URDU: السلام علیکم ناظرین اس ویڈیو کو اٹھارہ سال سے کم عمر بچے اور خاص کر جو لوگ بیمار ہیں دل کے مریض ہیں یا جو لوگ ڈرتے ہیں وہ اس کو نہ دیکھیں کیونکہ اس میں بہت ڈراونے سین ہے لیکن یہ ڈراونے سین آپ سب کو ڈرانے کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ اس ریسٹورنٹ میں اصل میں ہوتے ہیں اور ان کا مطلب اور مقصد صرف ہنسی مذاق اور تفریح ہے اور ناظرین یہ جو لوگ ہیں جو لوگوں کو ڈرا رہے ہیں یہ سب فرضی کردار ہے یہ کوئی حقیقی جنات، بھوت و...

Blue Water Lake (Jheel) | New Discovery of Sarim Noor | Pakistan's Largest Lake | Program KHOJ | Team ORS

New Discovery of Team KHOJ: Team Khoj has discovered a very beautiful tourist site. Team KHOJ has Discovered a very beautiful, clean, and freshwater lake in very nearest to Karachi City. Karachians can go to this lake easily and get enjoy this beautiful lake in summer. Keenjhar Jheel is a very popular place in Sindh, and every karachians is going there. Keenjhar Jheel, also called karli jheel, but keenjhar jheel situations are very bad, very dusty, and a huge of people every day during the season and also very expensive. that's why Sarim Noor decided to discover a new tourist site like kenjhar jheel. Sarim Noor went with Team Khoj went to the opposite side of keenjhar jheel by boat, and they discovered a very beautiful place for tourists. this place is called Gajjo Point and many other names, but simply, this is the opposite side of Keenjhar Jheel. There is no huge number of people. The water is very clean and has no dust and no rush, you can enjoy and spend a beautiful time and ...

اہلیان محبت کے ساتھ گھر پر افطاری ♥️

حدیثِ مبارکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائے گی۔ سنن الترمذی اہلیان محبت کے ساتھ گھر پر افطاری ♥️ بروز جمعرات 7اپریل2022, 5رمضان 1443 ہجری  اج میں نے محبت کرنے والے لوگوں میں سے صرف چند لوگوں کو افطاری کی دعوت دی اور انکے لئیے افطاری کا اہتمام کیا، سب سے پہلے تو شکریہ ادا کرتا ہوں میری پوری فیملی، امی ابو، بھائی عمران اور یاسر اور بلخصوص بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اتنی خوبصورت افطاری کا اہتمام کیا🥰 سب کچھ اتنی محنت سے بنایا، میری فیملی ہی میری طاقت ہے، اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے آمین Video Link👇👇 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=840476657345155&id=100002481503182 افطاری میں خصوصی شرکت کرنے پر صدر تحریک منہاج القرآن کورنگی محترم نعیم مبارک اور منہاج یوتھ لیگ کراچی کے صدر محترم شاہد حسین راجپوت اور منہاج یوتھ لیگ کراچی زون کے معزز ممبران میں سے محمد سلمان، ...

Sarim Noor Dinner with Youth Cabinet

مارچ 24 شب 9بجے شاندار شنواری گلستان جوہر میں منعقد ہونے والا منہاج یوتھ لیگ کراچی زون کے ماہانہ اجلاس اور میڈیا کونسل MYLکراچی کا Welcome Dinner میں شرکت و میزبانی، اختتام پر ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو۔ اجلاس میں صدر یوتھ کراچی محترم شاہد حسین راجپوت، کراچی یوتھ کیبنٹ سے ڈاکٹر فواد صدیقی، ثاقب خان یوسفزئی، محمد احسن انصاری، شیخ سلمان طاہر، طیب بلوچ، اویس اسلم اور محمد جنید نے شرکت کی۔ اجلاس میں صدر یوتھ کراچی شاہد حسین راجپوت نے زکوٰۃ و فطرہ مہم اور سالانہ اجتماعی اعتکاف کے حوالے سے بریفننگ اور اہداف بیان کیے۔

A public service message

*اللہ کی عظیم نعمت کی ناقدری*  زندگی کا انحصار پانی پر ہے۔ اللہ رب العزت نے فرمایا کہ اس نے ہر زندہ مخلوق کو پانی سے پیدا فرمایا ہے۔  کبھی آپ نے کسی انگلش فلم میں ایسا سین دیکھا ہے، جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کررہا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے، جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا، جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔ اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے جاتے ہیں تو سنک کا ڈرینج فلو بند کرکے اس میں پانی بھر لیا جاتا ہے، پھر اس پانی میں برتن دھوئے جاتے ہیں۔ یہ پریکٹس تقریباً تمام مغربی ممالک میں یکساں پائی جاتی ہے۔ چاہے کوئی امیر ہو یا غریب، وہ پانی ضائع نہیں کرتا۔  دوسری طرف پاکستان میں جب ہم دانتوں میں برش کررہے ہوتے ہیں تو اس دوران واش بیسن کا نلکا مکمل کھلا ہوتا ہے اور پانی سیدھا نالی میں جارہا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ برتن دھوتے وقت بھی یہی کچھ کیا جاتا ہے، نلکا پورا کھلا ہوتا ہے اور پانی مسلسل نالی میں جارہا ہوتا ہے۔ ۔ ۔ اور تو اور، وضو جیسا اہم ترین رکن ادا کرتے وقت بھی ہم کئی گیلن پانی نالی میں...

Story of a Man Mr. Abu Nasar Al Siyaad and Aalim e Deen Ahmad bin Miskeen

ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک عالم دین احمد بن مسکین سے ہوا، جسے دیکھتے ہی ابو نصر نے کہا؛ اے شیخ میں دکھوں کا مارا ہوں اور غموں سے تھک گیا ہوں۔ شیخ نے کہا میرے پیچھے چلے آؤ، ہم دونوں سمندر پر چلتے ہیں۔ سمندر پر پہنچ کر شیخ صاحب نے اُسے دو رکعت نفل نماز پڑھنے کو کہا، نماز پڑھ چکا تو اُسے ایک جال دیتے ہوئے کہا اسے بسم اللہ پڑھ کر سمندر میں پھینکو۔ جال میں پہلی بار ہی ایک بڑی ساری عظیم الشان مچھلی پھنس کر باہر آ گئی۔ شیخ صاحب نے ابو نصر سے کہا، اس مچھلی کو جا کر فروخت کرو اور حاصل ہونے والے پیسوں سے اپنے اہل خانہ کیلئے کچھ کھانے پینے کا سامان خرید لینا۔ ابو نصر نے شہر جا کر مچھلی فروخت کی، حاصل ہونے والے پیسوں سے ایک قیمے والا اور ایک میٹھا پراٹھا خریدا اور سیدھا شیخ احمد بن مسکین کے پاس گیا اور اسے کہا کہ حضرت ان پراٹھوں میں سے کچھ لینا قبول کیجئے۔ شیخ صاحب نے کہا اگر تم نے ا...