Sarim Noor Dinner with Youth Cabinet

مارچ 24 شب 9بجے شاندار شنواری گلستان جوہر میں منعقد ہونے والا منہاج یوتھ لیگ کراچی زون کے ماہانہ اجلاس اور میڈیا کونسل MYLکراچی کا Welcome Dinner میں شرکت و میزبانی، اختتام پر ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو۔

اجلاس میں صدر یوتھ کراچی محترم شاہد حسین راجپوت، کراچی یوتھ کیبنٹ سے ڈاکٹر فواد صدیقی، ثاقب خان یوسفزئی، محمد احسن انصاری، شیخ سلمان طاہر، طیب بلوچ، اویس اسلم اور محمد جنید نے شرکت کی۔ اجلاس میں صدر یوتھ کراچی شاہد حسین راجپوت نے زکوٰۃ و فطرہ مہم اور سالانہ اجتماعی اعتکاف کے حوالے سے بریفننگ اور اہداف بیان کیے۔