New Explore of Sarim Noor
Disclaimer:
Disclaimer in URDU:
السلام علیکم ناظرین اس ویڈیو کو اٹھارہ سال سے کم عمر بچے اور خاص کر جو لوگ بیمار ہیں دل کے مریض ہیں یا جو لوگ ڈرتے ہیں وہ اس کو نہ دیکھیں کیونکہ اس میں بہت ڈراونے سین ہے لیکن یہ ڈراونے سین آپ سب کو ڈرانے کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ اس ریسٹورنٹ میں اصل میں ہوتے ہیں اور ان کا مطلب اور مقصد صرف ہنسی مذاق اور تفریح ہے اور ناظرین یہ جو لوگ ہیں جو لوگوں کو ڈرا رہے ہیں یہ سب فرضی کردار ہے یہ کوئی حقیقی جنات، بھوت وغیرہ نہیں ہیں بلکہ یہ عام ہماری طرح انسان ہیں اور کیوں کہ اس ریسٹورنٹ کا ماحول ایسا ہے اس لئے یہ لوگ اس طرح کے لباس پہن کے لیے لوگوں کو تفریح اور مزاح کے لیے ڈراتے ہیں۔
