سوال نمبر 1 داستان نگاری کیا ہے نیز اس کی خصوصات تحریر کیجۓ؟ داستان نگاری داسان نگاری سن 1800 میں کلکتہ شہر میں فورٹ ولیم کالج کا قیام اردو ادب میں داستان گوئی انگاری کے لحاظ سے سنگ میل کا درجہ رکھتا ہے کہ اس درسگاہ سے ایک منظم اور بامقصد تحریک نے جنم لیا اور باظابطہ طور پر داستان نگاری کا آغاز ہوا۔ جو تقریبا تیس چالیس سال تک جاری رہا- انسویں صدی اک آغاز داستان کے عروج کا زمانہ تھا- اس دور میں اردو ادب میں غیرمعمولی اور غیرفانی تصانیف کا اضافہ ہوا۔ ادبی نقطہ نظرے سے دیکھا جائے تو داستان فن کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتی- یہ حقیقی اور فرضی دونوں قصوں پر مشتمل ہوتی ہے داستان نگاری کی خصوصیات و عناصر داستان نگاری کی خصوصیات و عناصر مندرجہ ذیل ہیں مافوق الفطرت واقعات یہ داستان نگاری کا ایک اہم مصر ہیں، داستان میں ایسے واقعات تحریر کیے جائی جو انسانی عقل و شعور اور اسان طاقت و اختیار سے باہر ہوں، انسان اپنے افعال و کردار کا اظہار کرسکتا ہو لیکن داستانوں میں انسان کو اسکا اہل دکھایا گیا ہو عشق و محبت پرمبنی داستانیں عشق اور محبت پرمبنی ہوں،...
Vlogger | Social Worker | Social Media Activist I'm Sarim Noor and this is my Official Blog.