Skip to main content

Posts

سوال نمبر 1 داستان نگاری کیا ہے نیز اس کی خصوصات تحریر کیجۓ؟   داستان نگاری داسان نگاری سن 1800 میں کلکتہ شہر میں فورٹ ولیم کالج کا قیام اردو ادب میں داستان گوئی انگاری کے لحاظ سے سنگ میل کا درجہ رکھتا ہے کہ اس درسگاہ سے ایک منظم اور بامقصد تحریک نے جنم لیا اور باظابطہ طور پر داستان نگاری کا آغاز ہوا۔ جو تقریبا تیس چالیس سال تک جاری رہا- انسویں صدی اک آغاز داستان کے عروج کا زمانہ تھا- اس دور میں اردو ادب میں غیرمعمولی اور غیرفانی تصانیف کا اضافہ ہوا۔ ادبی نقطہ نظرے سے دیکھا جائے تو داستان فن کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتی- یہ حقیقی اور فرضی دونوں قصوں پر مشتمل ہوتی ہے   داستان نگاری کی خصوصیات و عناصر داستان نگاری کی خصوصیات و عناصر مندرجہ ذیل ہیں مافوق الفطرت واقعات یہ داستان نگاری کا ایک اہم   مصر ہیں، داستان میں ایسے واقعات تحریر کیے جائی جو انسانی عقل و شعور اور اسان طاقت و اختیار سے باہر ہوں، انسان اپنے افعال و کردار کا اظہار کرسکتا ہو لیکن داستانوں میں انسان کو اسکا اہل دکھایا گیا ہو   عشق و محبت پرمبنی داستانیں عشق اور محبت پرمبنی ہوں،...

Model Town Massacre ‎| سانحہ ‏ماڈل ‏ٹاؤن

ہنگامی اجلاس بسلسلہ احتجاج شہداء انقلاب ۔ ۔ ۔ کوآرڈینشن کونسل کورنگی ٹاون ۔ ۔ ۔ زیر صدارت صاحبزادہ ثاقب نوشاہی، دیگر شرکاء مرزا جنید علی، نوید عالم، صارم نور اور مقامی ذمہداران

Saniha e Model Town ‎| ‏Model Town Massacre ‎| سانحہ ‏ماڈل ‏ٹاؤن ‏

پاکستان عوامی تحریک 17جون سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف عوامی احتجاج و دھرنا شاہین کمپلیکس تا سندھ اسمبلی ہو گا عوامی احتجاج میں ہزاروں افراد کے علاوہ سیاسی،سماجی،انسانی حقوق کی جماعتیں شرکت کریں گی موجودہ حکومت کو تین سال گزر گئے مگر سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انکی زبانیں بھی گونگی ہو چکی ہیں  سات سال گرز گئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزاؤں کے بجائے ترقیاں دی گئیں  اہلیان کراچی 17جون سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج میں بھرپور شرکت کریں  پاکستان عوامی تحریک کراچی کا اہم اجلاس مرکزی قیادت کی شرکت اہم فیصلہ جات کراچی(7جون)پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو سات سال گزرنے کے باوجود ریاستی دہشت گردی کے مرکزی کرداروں کی عدم گرفتاری اور انہیں ترقیاں دینے کے خلاف 17جون ملک گیر احتجاج کیا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کا اہم مشاورتی اجلاس گزشتہ روز صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں مرکزی صدر قاضی زاہد حسین کی صدارت میں ہوا جس میں تمام صوبائی،ضلعی،پی ایس قیادت نے شرکت کی۔طویل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کراچی میں 17جون عوا...

Block All Porn Website, and Safe Our Youth

عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ                   ایڈز + AIDS  غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛  یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛ اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں  اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں برائیوں کو جڑھ سے نکالنے میں مہیم کا حصہ بنیں؛   یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز اور کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو! پڑھو!  پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ PORN(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔ جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔ یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات؛ 1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا 2: دماغی کینسر 3: طلاق کا بڑھ جانا 4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا اور کم عمری میں بالغ ہو جانا ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے...

Coronavirus Vaccine Pakistan

پاکستان میں کون کون سی ویکسین لگائی جا رہی ہے؟ پاکستان میں اس وقت سرکاری سطح پر چین کی تیار کردہ سائنو فارم، کنسائنو اور سائنو ویکس ویکسین لگائی جا رہی ہیں، جب کہ نجی سطح پر روس کی تیار کردہ 'اسپوتنک فائیو' ویکسین لگائے جانے کا عمل جاری ہے۔ پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے 'کوویکس' پروگرام کے تحت برطانیہ کی 'آکسفرڈ یونیورسٹی' کی تیار کردہ 'ایسٹرا زینیکا' ویکسین لگائے جانے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے اور اطلاعات کے مطابق 40 سال سے زائد عمر والے افراد کو اب ایسٹرا زینیکا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ 1۔سائنو فارم چین کے ادارے چائنہ نیشنل بائیو ٹیک گروپ کے ماتحت ادارے بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف بائیو لوجیکل پروڈکٹس کی تیار کردہ سائنو فارم ویکسین، مردہ وائرس سے تیار کی گئی ہے، جس کی 21 دن کے وقفے سے دو خوراکیں لگائی جاتی ہیں۔ سائنو فارم ویکسین کی آزمائش ارجنٹائن، بحرین، مصر، مراکش، پاکستان، پیرو اور متحدہ عرب امارات کے 60 ہزار سے زائد افراد پر گزشتہ برس دسمبر میں کی گئی تھی۔ عالمی ادارہٴ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق سائنو فارم ویکسین 79 فی صد مؤثر ہے۔ دوسری خور...

Ant ‎Goodness ‎and ‎Talent ‎| ‏چیونٹیوں ‏کی ‏خوبیاں ‏

سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ چیونٹیاں اناج اور بیجوں کو جمع کرنے کے بعد! ان کو زمین میں لے جانے اور انہیں زمین کے اندر اپنے بِلوں میں رکھنے سے پہلے دو حصوں میں توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر اناج و بیج دو حصوں میں تقسیم نہ کیا جائے تو وہ زمین کے اندر ہی پھوٹ جاتا ہے ہرا ہوجاتا...  انھوں نے حیرت سے کہا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں، کیونکہ ایک دھنیا کا بیج ہی ہے جو دو حصوں میں بٹنے کے بعد بھی پھوٹ سکتا ہے، اس لیے چیونٹیاں اس کو چار حصوں میں کاٹ کر تقسیم کرتی ہیں پھر اپنے بلوں کے اندر محفوظ کر کے رکھتی ہیں.... سوچنے کی بات..! ان سب کو یہ کس نے سکھلایا...؟ یقیناً میرے اور آپ کے بلکہ ساری کائنات کے وحدہ لاشریک رب نے تو اس کی پاکی بیان کیجیے.... (#روایات_فیس_بکیہ_سے_ایک) سبحان الله وَ بِحَمدہ سبحان اللہ العظیم...

Interview tips for Interviewer and Candidate

سخت انٹرویو  پڑھیے...اجکل انٹر ویو زمیں یہی ہو رہا انٹرویور:  آپ ہوائی جہاز میں سفر کر رہے ہے جس میں 500 اینٹیں ہیں، آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی باقی کتنی بچیں؟ امیدوار : 499  انٹرویور: بالکل ٹھیک۔ ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے؟ امیدوار: فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا۔ انٹرویور: بالکل صحیح۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج میں  کیسے رکھیں گے؟ امیدوار: فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا۔ انٹرویور : ٹھیک ہے شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں سوائے ایک کے۔ وہ کون سا جانور ہے؟ امیدوار: ہرن۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے۔ انٹرویور: بالکل ٹھیک۔ ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں۔ وہ کیسے پار کرے؟ امیدوار: بے فکر ہو کر پار کر لے۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں۔ انٹرویور: ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی۔ بتائیں کیوں؟ امیدوار: میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں۔ انٹرویور: جی نہیں۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری تھی جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی!!...