Skip to main content

Posts

India in Top List on Rape, Terrorism, Poor Nation

حیرت انگیز معلومات۔🇳🇪 ۔ دنیا میں سب سے زیادہ  غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔   ۔ دنیا میں سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےہیں۔  ۔ دنیا میں سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےہیں۔  ۔ انڈیا میں کم از کم 2 کروڑ لوگ چوہے کھاتے ہیں۔  ۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے۔  ۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔  ۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ہیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ہے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ہوتا ہے کہ اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ہے۔  ۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ہیں۔  ۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ہوتی ہیں۔  ۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ہے۔  ۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی شرح سود پر جمع بینکوں سے لی گئی رقوم ہیں۔ بھارتی معیشت ہوا میں کھڑی...

Were we Right? - Sarim Noor Blog

اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟* *غور سے پڑھئے...!!* دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰 ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺 ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃 ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓 ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝 ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱 ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯 چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے آٹے میں ریتی چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞 پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋 سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆 پیٹرول میں گندہ تیل🛢 بچوں کی چیزوں میں زہر آلود مٹیریل🍦🍩🍭🍬 ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ بھینس کو دودھ بڑھانے  کے ٹیکے لگانا🐄🐃 ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭 ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱 ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز  بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜 ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘...

Difference Between Talented & Fool Husband Wife

عقلمند اور بیوقوف میاں بیوی 🍁 *1.*  عقلمند میاں بیوی اپنے رشتے کی بنیاد اللہ کی اطاعت اور اسکے متعین کردہ حقوق وفرائض پر رکھتے ہیں بیوقوف میاں بیوی اپنے رشتے کی بنیاد رسومات، گناہوں، اور، خواہشاتِ نفس پر رکھتے ہیں *2.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھی اور خیر خواہ ہوتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ایک دوسرے کے حریف اور مقابل ہوتے ہیں *3.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کی عزت اور احترام ہمیشہ قائم رکھتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے اور تذلیل کرتے ہیں *4.*  عقلمند میاں بیوی اپنے الفاظ، اعمال، اور جذبات کے ذریعے اکثر ایک دوسرے کی تعریف اور قدردانی کرتے ہیں بیوقوف میاں بیوی اظہارِ محبت اور تعریف کو بیکار سمجھتے ہیں *5.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کیلئے بننے سنورنے اور خوبصورت دکھنے کا اہتمام کرتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ساری دنیا کیلئے سنورتے ہیں ایک دوسرے کیلئے نہیں *5.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کی پردہ پوشی کرتے ہیں، ایک دوسرے کو معاف کرتے ہیں، ایک دوسرے کی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ا...

Subah Jaldi Uthna Kiu Zarori Hai - Sarim Noor

صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل کو غور سے  پڑھیں زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رہے ہیں انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہے کوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ہے بہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ آگرہ اور کلکتہ بھیج دیا گیا ہے دن کے ایک بجے سرمٹکاف بگھی پر سوار ہو کر وقفہ کرنے کیلئے گھر کی طرف چل پڑا ہے یہ ہے وہ وقت جب لال قلعہ کے شاہی محل میں ''صبح'' کی چہل پہل شروع ہو رہی ہے ظل الہی کے محل میں صبح صادق کے وقت مشاعرہ ختم ہوا تھاجس کے بعد ظلِ الٰہی اور عمائدین خواب گاہوں کو گئے تھے اب کنیزیں نقرئی برتن میں ظلِ الٰہی کا منہ ہاتھ دھلا رہی ہیں اور تولیہ بردار ماہ جبی...

Ummul Momineen Hazrat Sayyeda Khadijatul Kubra Salamullahi Alaiha RadiAllahu Ta'ala Anha

Aaj Unka Wisaal Hai, Jinke Kharche se Islam ka Charcha Hai! Apne Zamane ki aurato me sabse Afzal, Aaqa SallAllahu Alaihi wa Aalihu wa Sallam ki Sabse Pehli Rafiqa-e-Hayaat Jinhe Aap SallAllahu Alaihi wa Aalihi wa Sallam hamesha Yaad karte they. Wo Hasti jinhone sabse pehle Islam kabool kiya aur Imaan Laayin, Wo Hasti jab saare log RasoolAllah SallAllahu Alaihi wa Aalihi wa Sallam ki mukhalifat karrahe they to Unhone Huzoor ka Saath diya, Jinka Is Ummat par aisa Ehsan hai jo koi ada nahi karsakta, Jinhone sabse pehle Apna Maal Islam keliye kharch kiya, Wo Jinko RasoolAllah ne farmaya Apne zamane ki saari aurato se Afzal! Wo Hasti Jinpe Khud Allah Rabbul Izzat aur Hazrat Jibrael Alaihissalam Apna Salam Bhejte Hain Wo Hasti Jinke Yahan Sayyeda-e-Kainat Sayyedatun Nisa Al Aalameen Hazrat Fatimah Tuz-Zahra  Paida Huin, Wo Hasti Jinke Gharane me Hasanain Kareemain Aaye, Wo Hasti Ummul Momineen Hazrat Sayyeda Khadijatul Kubra Salamullahi Alaiha RadiAllahu Ta'ala Anha Salawa...

How long does the devil deceive man?

جماعت ھو چکی تھی اور امام مسجد بابا مہر علی اپنی روٹین کے مطابق درس دینے کے لئے تیار تھے۔ سارے نمازی اپنی آنکھوں کے ساتھ ساتھ اپنے کان بھی ان کی طرف لگا چکے تھے۔ ان کے درس میں یہ خصوصیت پائی جاتی تھی کہ کوئی بندہ انکی طرف سے اپنی توجہ ادھر ادھر نہیں کر پاتا تھا. بچے، بوڑھے اور ھم نوجوان طبقہ، سب ھی ان کی طرف ہمہ تن گوش ھو چکے تھے۔ سب کو سکتے کی سی حالت میں دیکھ کے بابا جی سمجھ گئے کہ اب عوام ان کی توقع کے عین مطابق تیار ھو چکی ھے تو سب سے گویا ھوئے. "شیطان کب تک انسان کو دھوکا دیتا رھتا ھے؟" سب ان کے اس سوال پہ چونک پڑے اور انکی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگے. سب کو چپ دیکھ کے کہنے لگے، "شیطان انسان کے آخری سانس تک اسی کوشش میں ھوتا ھے کہ اسکا ایمان سلب ھو جائے اور یہ جہنم میں چلا جائے، یعنی شیطان انسان کے آخری سانس تک اسکو دھوکا دیتا رھتا ھے کہ کہیں اسکی بخشش نہ ھو جائے اور میں رب کریم سے کیے گئے چیلنج میں ناکام نہ جاؤں۔ پر جب بندہ فوت ھو جاتا ھے تو شیطان اس سے ہٹ جاتا ھے کہ اب اس مرے ھوئے سے کیا دھوکا کرنا.. اسکے بعد پتہ ھے بندے کے ساتھ کون دھوکا اور دغا کرتا ھے؟...

Action of New Zealand on NZ Mosque Incident

نیوزی لینڈ نے حد کر دی۔ محبت کی، مہربانی کی، عہد و پیمان نبھانے کی۔ مظلوموں ،اقلیتوں اور اپنے شہریوں سے وفا دکھانے کی۔ آدم کی اولاد کو انسان سمجھنے اور دنیا کو سمجھانے کی۔   سارے عمل سے یوں لگتا ہے، جیسے ان نیوزی لینڈ والوں کو شاید دنیا کی ہوا ہی نہیں لگی، گویا وہ ابھی ابھی آسمان سے اترے ہوئے سادہ دل لوگ ہوں۔ گویا فریب ، دھوکا اور کمینگی انھیں چھو کے نہ گزری ہو۔ انھوں نے جتنا کچھ کر دکھایا، اس کے احاطے کو بھی بہت لفظ درکار ہیں۔ کتنے ہی پہلو،ہر پہلو شاندار۔ ہر جہت دل میں اترتی ہوئی۔ نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس تلاوت سے شروع ہوا۔ سب لوگوں نے کھڑے ہو کر مودبانہ خدا کا پیغام سنا۔ ان کے سکول کے ننھے بچے تک مسلمانوں سے کاغذوں پر لکھ لکھ کے معافی مانگتے رہے،کہ بطور قوم وہ مسلمانوں کی حفاظت نہ کر سکے۔  نیوزی لینڈ والے مسجدوں میں  آکے نماز کی صفوں کے پیچھے رکھوالی کو کھڑے ہو گئے۔ کہ بے جھجھکے تم عبادت کرو، تمھاری حفاظت کو پیچھے اک اور صف باندھے ہم کھڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کسی نے متاثرین کے لیے فنڈ فراہمی کا پیج بنایا تو دیکھتے ہی دیکھتے رقم کے ڈھیر لگ گئے،...