Skip to main content

Why Mufti Muneeb ur Rehman Silent On Saniha e Model Town Issue?

 کاش:-

مفتی منیب الرحمن صاحب

محترم سید حسین الدین شاہ صاحب

اس طرح کی ایک پریس کانفرنس سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے بھی کرتے

کیونکہ

سنا ہے ان کے لیڈر نے بھی تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے لیے جنگ لڑی تھی

سنا ہے ان پر بھی حکومت کے گماشتوں نے بیدردی سے گولیاں برسائی تھیں

سنا ہے وہ بھی کلمہ گو مسلمان تھے

سنا ہے وہ بھی درودی تھے

سنا ہے وہ بھی یارسول اللہ ﷺ کا نعرہ لگاتے تھے

سنا ہے تب بھی علمائے کرام کو ہتھکڑیاں پہنا کر گرفتار کیا گیا تھا

سنا ہے تب بھی سفید داڑھیوں کو انہیں کے خون سے رنگین کیا گیا تھا

سنا ہے تب بھی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہوا تھا

سنا ہے تب تو اَغثنی یارسول اللہ ﷺ پکارتی قوم کی باپردہ بیٹیوں کے منہ اور پیٹوں میں گولیاں بھی اتاری گئی تھیں اور ان سمیت پیٹ میں موجود ننھی جانوں کا خون بھی کیا گیا تھا.

تب غیرتِ مسلک ودین اور محراب و منبر کہاں تھی

لیکن کیا کریں مفتی صاحب کی شاید یہ مجبوری ہوکہ

تب جانوں کا نزرانہ پیش کرنے والے شہداء و لواحقین متحدہ تنظیمات المدارس کا حصہ نہ تھے اور اس وجہ سے ان کا اہلسنت اور مسلمان ہونا مشکوک تھا

یا پھر اور کئی مجبوریاں

اپنی اپنی دکان چمکائیں گے تو یہی حشر ہوگا بلکہ اس سے بھی بدتر



Popular posts from this blog

Blue Water Lake (Jheel) | New Discovery of Sarim Noor | Pakistan's Largest Lake | Program KHOJ | Team ORS

New Discovery of Team KHOJ: Team Khoj has discovered a very beautiful tourist site. Team KHOJ has Discovered a very beautiful, clean, and freshwater lake in very nearest to Karachi City. Karachians can go to this lake easily and get enjoy this beautiful lake in summer. Keenjhar Jheel is a very popular place in Sindh, and every karachians is going there. Keenjhar Jheel, also called karli jheel, but keenjhar jheel situations are very bad, very dusty, and a huge of people every day during the season and also very expensive. that's why Sarim Noor decided to discover a new tourist site like kenjhar jheel. Sarim Noor went with Team Khoj went to the opposite side of keenjhar jheel by boat, and they discovered a very beautiful place for tourists. this place is called Gajjo Point and many other names, but simply, this is the opposite side of Keenjhar Jheel. There is no huge number of people. The water is very clean and has no dust and no rush, you can enjoy and spend a beautiful time and ...

The Three Mountains Junction View Point

The Three Mountains Junction View Point 1- #karakoram 2- #himalaya 3- #hindukash #pharonkikasam #junction #river #hunza #skardu #pakistan #touroftheworld #gilgit #indusriver

Ant ‎Goodness ‎and ‎Talent ‎| ‏چیونٹیوں ‏کی ‏خوبیاں ‏

سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ چیونٹیاں اناج اور بیجوں کو جمع کرنے کے بعد! ان کو زمین میں لے جانے اور انہیں زمین کے اندر اپنے بِلوں میں رکھنے سے پہلے دو حصوں میں توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر اناج و بیج دو حصوں میں تقسیم نہ کیا جائے تو وہ زمین کے اندر ہی پھوٹ جاتا ہے ہرا ہوجاتا...  انھوں نے حیرت سے کہا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں، کیونکہ ایک دھنیا کا بیج ہی ہے جو دو حصوں میں بٹنے کے بعد بھی پھوٹ سکتا ہے، اس لیے چیونٹیاں اس کو چار حصوں میں کاٹ کر تقسیم کرتی ہیں پھر اپنے بلوں کے اندر محفوظ کر کے رکھتی ہیں.... سوچنے کی بات..! ان سب کو یہ کس نے سکھلایا...؟ یقیناً میرے اور آپ کے بلکہ ساری کائنات کے وحدہ لاشریک رب نے تو اس کی پاکی بیان کیجیے.... (#روایات_فیس_بکیہ_سے_ایک) سبحان الله وَ بِحَمدہ سبحان اللہ العظیم...