اوپر والی تصویر شھید ممتاز قادری کے جنازے کی ہے اور یه صرف ایک منظر ھے اتنے لوگ تھے که ھم سوچ نھیں سکتے کم و بیش 60لاکھ لوگ تھے اور نیچے والی تصویر ملعون سلمان تاثیر کے نمازجنازے کی اور سینٹر والی تصویر میں ایک جمله ھے جس کے پورے ھونے کا انتظار ھے.
لاکھوں (کم و بیش 60لاکھ ) لوگ ممتاز قادری کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے باہر نکلے. اور جنازہ پڑھ کے ثواب اور جنت حاصل کرنے کے لیے اپنی دکانیں اور کاروبار بند کر دیے. کاش ان میں سے آدھے لوگ بھی ممتاز قادری کی رہائی کے لیے باہر نکل آتے تو آج وہ ہمارے ساتھ ہوتے اور حکومت کی جرآت نہ ہوتی کہ وہ انکو پھانسی کی سزا دے. لیکن اس قوم میں ظالم کے خلاف اٹھنے کے جراثیم ہی مر چکے ہیں. اور یہ. مردہ پرست قوم بن چکی ہے.
بات صرف اس قوم کی نھیں بلکے ان علماء اور لیڈرز کی بھی ھے اگر ابھی کچھ کھ دوں تو لوگ ناراض ھونگے کے یه کیا کھ رھے ھو مگر
اتنے بڑا عوامی اجتماع سوائے حصول ثواب کی دعا کے کچھ نہیں کر سکا ۔ایک مشترکہ اعلامیہ یا مذمتی قرار دار تک منظور نہیں کی جا سکی ۔سوائے مزار بنانے کے اعلان کے کوئی مشترکہ لائحہ عمل طے نہیں کیا جا سکا,
کیا ممتازقادری کی یه قربانی صرف ایک مزار بنانے کے لے تھی؟؟؟
آخر انصاف کب ملے گا؟؟؟
لیڈروں اور مولویوں آخر کب دلاؤگے ھم غریبوں کو انصاف؟؟؟
ایک وزیرغریب کے ھاتھوں مرتا ھے تو غریب کو پھانسی ھوجاتی ھے اور اگر کسی وزیر کے ھاتھوں لاکھوں لوگ بھی مرجائیں تو اسے پھانسی نھیں ھوتی, آخر کیوں؟؟؟؟

سلمان تاثیر گستاخ تھا یا نھیں یه ایک الگ بحث ھے لیکن جو علماء کرام اور پیران کرام کھتے تھے ھاں وه گستاخ ھے اور ممتازقادری غازی ھے اور ممتازقادری نے جو کیا بلکل صحیح کیا, ھمیں جان سے پیارا ھے ممتازقادری اور کھتے تھے که
"اگر ممتاز قادری کو پھانسی ھوئی تو نواز شریف کا وه آخری دن ھوگا."
میں پوچھنا چاھتا ھوں ان سےجنھوں نے یه جمله کھا تھا اور اس پر جنھوں نے لبیک کھا تھا ان سے که کیا ھوا ؟
ممتازقادری کو اس دنیا فانی سے گزرے دو دن ھوگۓ لیکن آج بھی سب کچھ پھلے که طرح ھے.
کیا یه جمله روایتی خطاب تھا یا کیا تھا؟؟؟

کل عوام بھی تھی عاشق بھی تھے مر مٹنے والے بھی تھے لیکن نھیں تھا تو صرف ایک سچا لیڈر نھیں تھا جو انصاف دلاتا شھید غازی ممتاز قادری کو