Skip to main content

Posts

Showing posts from 2016

Last Azaan Hazrat Bilal R.A

حضرت بلال کی آخری اذان جسے ﺳﻦ ﮐﺮ ﭘﻮﺭﺍ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺭﻭ ﺩﯾﺎ:ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﮐﮯ ﻭﺻﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ نے قسم کھائی کے میں آج کے بعد، میں اذان نہیں دوں گا "کیونکہ اگر نبی ﷺ کا دیدار نہیں تو اذان بھی نہیں"مدینے میں رہنا مشکل ہوا تو ملک شام چلے گئے. 6 مہینے مدینے لوٹ کر نہیں آئے تو اللہ کے نبی ﷺ خواب میں ملے اور فرمانے لگے.ﺍﮮ ﺑﻼﻝ.. ﯾﮧ ﮐﯿﺎ بے ﻭﻓﺎﺋﯽ؟ ہمارے شہر آنا ہی چھوڑ دیا؟ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کو یوں لگا کے آپ ﷺ ابھی حیات ہیں اور بلا رہے ہیں تو آپ نے ﺍﻭﻧﭩﻨﯽ کو تیار کیا، 7دن اور 7رات سوائے نماز اور حاجت کے آپ کہیں نہیں رکے، چل سو چل.. چل سو چل..جیسے ہی ﻣﺪﯾﻨﮧ پہنچے تو شور مچا دیا کہ یا رسول اللہ میں آ گیا یا رسول اللہ میں آ گیا.. آگے دیکھا تو قبر مبارک، آپ ﷺ تو تھے نہیں تو غش کھا کر قبر پر گر گئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہ ﷺ میں تو آ گیا آپ کہاں چلے گئے..؟؟ﻣﺪﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ آگ کی طرح ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﻣﺆﺫﻥِ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ واپس مدینہ تشریف لے آئے ﮨﯿﮟ.نماز کا وقت آ گیا اور سارے مدینے والوں کی خواہش کے آج حضرت بلال اذان دے لیکن سب کو پتا ہے کہ بلال قسم کھا چکا ہے کے اذان نہیں ...

Ghazi Mumtaz Qadri Namaz Janaza

غازی_لےگیابازی اوپر والی تصویر شھید ممتاز قادری کے جنازے کی ہے اور یه صرف ایک منظر ھے اتنے لوگ تھے که ھم سوچ نھیں سکتے کم و بیش 60لاکھ لوگ تھے اور نیچے والی تصویر ملعون سلمان تاثیر کے نمازجنازے کی اور سینٹر والی تصویر میں ایک جمله ھے جس کے پورے ھونے کا انتظار ھے. لاکھوں (کم و بیش 60لاکھ ) لوگ ممتاز قادری کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے باہر نکلے. اور جنازہ پڑھ کے ثواب اور جنت حاصل کرنے کے لیے اپنی دکانیں اور کاروبار بند کر دیے. کاش ان میں سے آدھے لوگ بھی ممتاز قادری کی رہ ائی کے لیے باہر نکل آتے تو آج وہ ہمارے ساتھ ہوتے اور حکومت کی جرآت نہ ہوتی کہ وہ انکو پھانسی کی سزا دے. لیکن اس قوم میں ظالم کے خلاف اٹھنے کے جراثیم ہی مر چکے ہیں. اور یہ. مردہ پرست قوم بن چکی ہے. بات صرف اس قوم کی نھیں بلکے ان علماء اور لیڈرز کی بھی ھے اگر ابھی کچھ کھ دوں تو لوگ ناراض ھونگے کے یه کیا کھ رھے ھو مگر اتنے بڑا عوامی اجتماع سوائے حصول ثواب کی دعا کے کچھ نہیں کر سکا ۔ایک مشترکہ اعلامیہ یا مذمتی قرار دار تک منظور نہیں کی جا سکی ۔سوائے مزار بنانے کے اعلان کے کوئی مشترکہ لائحہ عمل طے نہیں کیا ج...