Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2018

Why Mufti Muneeb ur Rehman Silent On Saniha e Model Town Issue?

  کاش:- مفتی منیب الرحمن صاحب محترم سید حسین الدین شاہ صاحب اس طرح کی ایک پریس کانفرنس سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے بھی کرتے کیونکہ سنا ہے ان کے لیڈر نے بھی تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے لیے جنگ لڑی تھی سنا ہے ان پر بھی حکومت کے گماشتوں نے بیدردی سے گولیاں برسائی تھیں سنا ہے وہ بھی کلمہ گو مسلمان تھے سنا ہے وہ بھی درودی تھے سنا ہے وہ بھی یارسول اللہ ﷺ کا نعرہ لگاتے تھے سنا ہے تب بھی علمائے کرام کو ہتھکڑیاں پہنا کر گرفتار کیا گیا تھا سنا ہے تب بھی سفید داڑھیوں کو انہیں کے خون سے رنگین کیا گیا تھا سنا ہے تب بھی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہوا تھا سنا ہے تب تو اَغثنی یارسول اللہ ﷺ پکارتی قوم کی باپردہ بیٹیوں کے منہ اور پیٹوں میں گولیاں بھی اتاری گئی تھیں اور ان سمیت پیٹ میں موجود ننھی جانوں کا خون بھی کیا گیا تھا. تب غیرتِ مسلک ودین اور محراب و منبر کہاں تھی لیکن کیا کریں مفتی صاحب کی شاید یہ مجبوری ہوکہ تب جانوں کا نزرانہ پیش کرنے والے شہداء و لواحقین متحدہ تنظیمات المدارس کا حصہ نہ تھے اور اس وجہ سے ان کا اہلسنت اور مسلمان ہونا مشکوک تھا یا پھر اور کئی مجبوریاں ...

Mere Nabi S.A.W.W Kitne Shafeeq Hain.

یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھو کچھ بھی نہ پڑھا ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا یا اللہ کے رسول پہلے درجے میں...