Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2019

Difference Between Talented & Fool Husband Wife

عقلمند اور بیوقوف میاں بیوی 🍁 *1.*  عقلمند میاں بیوی اپنے رشتے کی بنیاد اللہ کی اطاعت اور اسکے متعین کردہ حقوق وفرائض پر رکھتے ہیں بیوقوف میاں بیوی اپنے رشتے کی بنیاد رسومات، گناہوں، اور، خواہشاتِ نفس پر رکھتے ہیں *2.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھی اور خیر خواہ ہوتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ایک دوسرے کے حریف اور مقابل ہوتے ہیں *3.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کی عزت اور احترام ہمیشہ قائم رکھتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے اور تذلیل کرتے ہیں *4.*  عقلمند میاں بیوی اپنے الفاظ، اعمال، اور جذبات کے ذریعے اکثر ایک دوسرے کی تعریف اور قدردانی کرتے ہیں بیوقوف میاں بیوی اظہارِ محبت اور تعریف کو بیکار سمجھتے ہیں *5.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کیلئے بننے سنورنے اور خوبصورت دکھنے کا اہتمام کرتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ساری دنیا کیلئے سنورتے ہیں ایک دوسرے کیلئے نہیں *5.*  عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کی پردہ پوشی کرتے ہیں، ایک دوسرے کو معاف کرتے ہیں، ایک دوسرے کی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں بیوقوف میاں بیوی ا...